Lectures By Shaykh Dr. Hammad Chaudhary (db)

General Lectures

    Date     Title Download(s)
2018 Zikr aur Muraqaba MP3 --
2018 Shab-barath aur Zaeef Hadees MP3 --
2018 Ramzan ke Mutaliq Mashwara MP3 --
Jun 2017 Rozoan ke Masail MP3 --
Apr 2017 Importance of Tazkiya
- Further recommendations for Husband and wife for peaceful life.
- What is Tasawuf?
- What are common whispering in this path from Shaytan?
MP3 --
Apr 2017 Advices for Youth
- What is life? Is it to fulfil desires and achieve high status?
- Is fulfilling desires allowed?
- How to handle difference of opinion in Religion?
- Is getting Science knowledge part of religion?
- How should the job/business be managed?
- How should time be managed?
- Should a person be reactive to difference of opinion?
- How to handle attraction in opposite or same gender?
- How to handle people who spread hatred?
- How to deal with doubts in religion, Allah's existence etc?
- How to deal with miseries/losses in life?
- What if someone is indulged in same or opposite gender or addiction? What to do?
- How to get control over lust and desires?
MP3 --
2016 Taqdeer MP3 --
2016 Rules of Tableegh MP3 --
2016 Importance of Dars & Tableegh MP3 --
2016 Kuffar se Mushabihat MP3 --
2016 Taqwa through Ramadan MP3 --
2016 Zakat Masial MP3 --
2016 Miracle of Quran MP3 --
2016 Parent's Rights MP3 --
2016 Hazratji (db) Lecture #1 @ Awabeen MP3 --
2016 Hazratji (db) Lecture #2 @ Awabeen MP3 --
2015 Ilm and Zikr MP3 --
2015 Love for Allah MP3 --
2015 Bidat MP3 --
2015 Sabar MP3 AMR
2015 Reality of Death MP3 AMR
2015 Pareeshani ka Hal MP3 --
2015 Aulad ki Tarbiat MP3 --
2015 Takabbur MP3 --
2014 Contentment of Life - English MP3 --
2014 Love of Dunya MP3 --
2014 Importance of Time MP3 --
2014 Tazkiyah MP3 --
2014 Namaaz MP3 --
2014 Jannat MP3 --
2014 Advice for Ladies (Forgiveness) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Career) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Decision of Right Path) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Fate) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Love) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Dunya) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Life) - English MP3 --
2014 Advice for Youth (Urdu) MP3 --
2014 Ramadhan MP3 --
2014 Importance of Ramadhan MP3 --
2014 Ramadhan ki Tiari MP3 --
2014 Shabaan ki Ahmiyat MP3 --
2014 Seekers of Allah MP3 --
2014 Importance of Sunnah MP3 --
2014 Respect of Sahaba MP3 --
2014 Tazkiya MP3 --
2014 How to get rid of sins MP3 AMR
2014 How to establish prayers MP3 AMR
Mar 2020 ھدایت کے راستے کی تلاش کے لیے اصولوں پر مبنی بیان کا پہلا حصہ *
اصول نمبر ایک *
MP3 AMR
Mar 2020 ھدایت کے راستے کی تلاش کے اصولوں پر مبنی بیان کا دوسرا حصہ *
اصول نمبر دو اور تین *
MP3 AMR
Mar 2020 ھدایت کے راستے کی تلاش کے اصولوں پر مبنی بیان کا تیسرا حصہ *
اصول نمبر چار اور پانچ *
MP3 AMR
Mar 2020 ھدایت کے راستے کی تلاش کے اصولوں پر مبنی بیان کا چوتھا حصہ *
6 اصول نمبر *
MP3 AMR

Recordings of Workshop: "HOW TO" ACHIEVE GOOD ATTRIBUTES

    Date     Title Download(s)
June 2013 Introductory Lectures of Workshop - I (1) MP3 AMR
June 2013 Introductory Lectures of Workshop - I (2) MP3 AMR
June 2013 Introductory Lectures of Workshop - I (3) MP3 AMR
June 2013 Introductory Lectures of Workshop - II (1) MP3 AMR
June 2013 Introductory Lectures of Workshop - II (2) MP3 AMR
June 2013 How to Control Irrelevant Thoughts (1) MP3 AMR
June 2013 How to Control Irrelevant Thoughts (2) MP3 AMR
June 2013 How to Control Irrelevant Thoughts (3) MP3 AMR
June 2013 How to Control Anxiety (1) MP3 AMR
June 2013 How to Control Anxiety (2) MP3 AMR
June 2013 How to Control Anger (1) MP3 AMR
June 2013 How to Control Anger (2) MP3 AMR

Tarbiyat e Aulad - Series

    Date     Title Download(s)
تربیت‌ِ اولاد
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 1
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 1)
ضرورت اور مقصد میں کیا فرق ہے؟
کونسا انسان Normal کہلاتا ہے؟
اولاد انسان کے ایمان کا litmus test کیسے ہے؟
بچوں کی فکر کیسے کریں؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔ سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 2
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 3
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 4
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 5
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 6
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 7
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 8
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 9
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 10
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 10)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
بچوں کے استاد رکھنے میں کیا احتیاط کی جائے؟
10 سال کی عمر سے قبل کیا دینی تعلیم دی جائے؟
10 سال کی عمر کے بعد کیا دینی تعلیم دی جائے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 11
Available Soon!
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 12
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 12)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
رزق کے بارے میں کیا فکر مند رہنا چاہیے؟
بچہ اگر کسی کو پسند کرے تو کیا کیا جائے؟
بچے کی حیا کی حفاظت کیسے کی جائے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 13
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 13)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
مناسب وقت پر نکاح کرنے کی کیا اہمیت ہے؟
ایمان کی مضبوطی کے لیے نوجوان بچے سے کیا سوال کیے جائیں؟
نوجوان بچے سے محبت کا رشتہ کیسے استوار رکھا جائے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 14
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 14)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
بیٹی کو شوہر کے حقوق کیسے بتائے؟
بیٹی کو سسرالی رشتوں کے حوالے سے کیا بتائے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 15
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 15)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
نیک عورت کی کیا نشانیاں ہیں؟
کیا عورت اور مرد کے حقوق برابر ہیں؟
بیوی شوہر کی توجہ کا مرکز کیسے بنے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 16
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 16)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
مرد کے قوام ہونے کا کیا مطلب ہے؟
عقلی اور طبعی محبت کیا ہوتی ہے؟
شوہر اور بیوی میں محبت نہ ہو تو کیا جائے؟
شوہر اور بیوی میں ناپسندیدگی کی کیا وجوہات ہیں؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 تربیت‌ِ اولاد - حصہ 17
بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 17)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
بچے کی جسمانی نشوونما کی کیا اہمیت ہے؟
کیسے پتہ چلے کہ جسمانی نشوونما صحیح ہو رہی ہے؟
بیٹے کی شادی پر اس کی کیا تربیت کی جائے؟
کھانا بناتے ہوئے کس بات کا خیال کیا جائے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 18)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
بیوی کے حقوق کیا ہیں؟
سسرال میں اکٹھے رہتے ہوئے مسئلے کو کیسے حل کرے؟
کم کمائی میں شوہر علیحدہ گھر کیسے لے؟
اگر عورت گھر پر خرچ کرنے کا کہے تو مرد کیا کرے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 19)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
بیوی کے حقوق کیا ہیں؟
اخلاص کی کمی کیسے خاندانی نظام کو تباہ کرتی ہے؟
تبلیغ نہ ہونے سے خاندانی نظام کیسے متاثر ہوتا ہے؟
تین قسم کی خواتین اور ان پر گھر کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
عورت کی معاشرے میں کیا ذمہ داریاں ہیں؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 20)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
بیوی کے حقوق کیا ہیں؟
ایمان stress کو کیسے کم کرتا ہے اور stress کی کتنی اقسام ہیں؟
ازدواجی زندگی کو common sense سے کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟
شوہر بیوی شادی کے شروع کے وقت کی غلطیوں کا طعنہ کیوں نہ دیں؟
شوہر بیوی external factors سے اپنا تعلق کیسے بچائیں؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 21)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
شوہر کو money management کیسے کرنی چاہیے؟
شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے پر اعتماد کی کمی سے کیسے بچنا چاہیے؟
شوہر بیوی میں incompatibility کی وجوہات کیا ہیں؟
کیا شوہر بیوی کو کسی وجہ سے مار سکتا ہے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 22)
اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نکاح سے پہلے بچوں کی نکاح کے حوالے سے تربیت کی کیا اہمیت ہے؟
شوہر بیوی میں incompatibility کی وجوہات کیا ہیں؟
شوہر اور بیوی کے درمیان اگر ناچاقی ہو تو کیا کیا جائے؟
طلاق دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
خلع لینے کا کیا طریقہ ہے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3
2023 بچوں کی تربیت کیسے کریں (بیان نمبر 33)
نوجوانوں اور والدین کے لیے چند مشورے:
دینی رجحان کی وجہ سے بچوں کے دنیاوی نقصان کے خدشے کا والدین کیا کریں؟
دینی رجحان کی وجہ سے بچوں کے شادی کے مسائل کے خدشے کا والدین کیا کریں؟
جب اللہ تعالی نے انسان کو عبادت کے لیے بنایا ہے تو وہ دنیاوی ترقی کے لیے محنت کیوں کرے؟
جب تقدیر میں سب طے ہے تو محنت کا کیا فائدہ؟
سائنس میں ترقی کے لیے مسلمان محنت کیوں کرے؟
سائنس یا عبادت میں کس چیز کو اہمیت دی جائے؟
یہ اور اس جیسے دوسرے سوالات کے جوابات اس درس قرآن میں سماعت کریں۔
سورة الانعام آیت نمبر 151
MP3

Short Talks - Series | 15-30 mins

    Date     Title Download(s)
قرب الہی
2021 قرب الہی حصہ 1 MP3

Dars-e-Quran

    Date     Title Download(s)
Mar 2020 کورونا وائرس وبا کے خوف کو کم کرنے کے لیے اہم بیان:
کورونا وائرس کی وبا کے خوف سے کیسے نکلا جائے؟ *
وبائیں کیوں پھوٹتی ہیں؟ *
توکل کیا ہوتا ہے؟ *
کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا توکل کے خلاف ہے؟ *
کورونا وبا اور دوسری وباوں میں کیا کرنا چاہیے؟ *
(17/3/2020) سورہ الانعام آیت نمبر 140 ا *
MP3 --
Mar 2020 ہمارے معاشرے کے مسائل کی اصل وجہ کیا ہے؟ *
کیسے بڑھائے؟ grades نمازوں اور دوسرے اعمال کے *
subconscious اور conscious ذہن *
کیسے کام کرتے ہیں اور ان کے صحیح استعمال سے کیسے دنیا اورآخرت سنوارے۔؟
عادات کیسے بدلتی ہیان؟ *
مراقبے اور ذکر کا اثر بعض دفعہ کیوں دیر سے آتا ہے؟ *
(22/10/2019) سورہ الانعام آیت نمبر 131 ا *
MP3 --
Feb 2020 دنیا کی محبت کیا ہوتی ہے؟ *
کیا نماز، روزہ، زکوة, حج کے علاوہ بھی فرائض ہیں؟ *
عبادت، ثواب اور تزکیہ میں کیا فرق ہے؟ *
دنیا کی محبت کی کیا نشانی ہے؟ *
کیا شوہر بیوی کے جھگڑوں، ساس بہو کے جھگڑوں، گھر اور باہر کے جھگڑوں کی وجہ دنیا کی محبت ہے؟ *
کیا دل سے دنیا کی محبت نکالنا فرض ہے؟ *
(9/10/2019) سورہ الانعام آیت نمبر 130 ا *
MP3 --
Jan 2020 زندگی میں عملی تبدیلی کیسے آئے؟ *
میں کیسے آتا ہے؟ reflexes دین *
بنتی ہے؟ personality کیسے *
معاشرے میں ظلم کیوں عام ہے اور وہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ *
انسان ذکر کے میدان میں سستی کیوں کرتا ہے؟ *
میں مسلمان ہوں بھی یا نہیں۔ یہ شک کب اور کس کو پیدا ہوتا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 129 ا *
MP3 --
Jan 2020 انسان رسومات پر کیوں عمل کرتا ہے؟ *
لوگوں کی وجہ سے انسان کیسے دین کے احکام توڑ دیتا ہے؟ *
چیوں کی پیدائیش پر کچھ لوگ غمزدہ کیوں ہوتے ہیں؟ *
کیا بچیوں کو لڑکوں کے برابر رکھنا چاہیے؟ *
کیا عورت اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے؟ *
بارات کی رسم میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 136 اور اگلی آیات *
MP3 --
Dec 2019 کے اہم امور کیا ہیں؟ time schedule عورتوں کے *
کھانا بناتے ہوئے عورتوں کو کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ *
بچوں کی پرورش کی تکالیف کو عورتیں کیسے برداشت کریں؟ *
کیسے پیدا ہوتے ہیں اور ان کو کیسے قابو کریں؟ thoughts خیالات *
کیوں ایک شخص بدنظری کرتا ہے اور دوسرا خود کو قابو میں رکھتا ہے؟ *
کرے؟ manage شادی کا نہ ہونا، طلاق ہو جانا، اولاد کا نہ ہونا، کاروباری نقصان، بے روزگاری اور دوسرے غموں کو کیسے *
کیا شوہر بیوی کے جھگڑوں، ساس بہو کے جھگڑوں، گھر اور باہر کے جھگڑوں میں زندگی ضائع کر دے؟ *
مراقبہ کیسے انسان کو غموں سے نکلنے میں مدد کرتا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 136 اور اگلی آیات *
MP3 --
Nov 2019 جن کی ہئیت کیسی ہے اور اس کی دوسری تفاصیل ؟۔ *
دین پر نہ چلنے کے کیا دنیاوی نقصانات ہیں؟ *
حقیقی دین کیا صرف قرآن وحدیث کو پڑھنے کا نام ہے؟ *
روح کا سکون کیا ہے اور کیسے ملتا ہے؟۔ *
قرآن سے کیا کیا سیکھنا ہے؟ *
کیا ہر داڑھی ٹوپی والا شخص عالم ہو تا ہے؟۔ ۔ *
کیا قرآن و حدیث سے نا آشنا شخص ذہنی طور پر کمزور ہوتا ہے؟ *
جن اور جادو سے کیسے بچے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 128 اور اگلی آیات *
MP3 --
Nov 2019 جن کی ہئیت کیسی ہے اور اس کی دوسری تفاصیل ؟۔ *
دین پر نہ چلنے کے کیا دنیاوی نقصانات ہیں؟ *
حقیقی دین کیا صرف قرآن وحدیث کو پڑھنے کا نام ہے؟ *
روح کا سکون کیا ہے اور کیسے ملتا ہے؟۔ *
قرآن سے کیا کیا سیکھنا ہے؟ *
کیا ہر داڑھی ٹوپی والا شخص عالم ہو تا ہے؟۔ ۔ *
کیا قرآن و حدیث سے نا آشنا شخص ذہنی طور پر کمزور ہوتا ہے؟ *
جن اور جادو سے کیسے بچے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 128 اور اگلی آیات *
MP3 --
Oct 2019 مغربی دنیا کی مکمل دین چھوڑنے کی وجوہات اور مسلمانوں کے حالات کا موازنہ *
راستے کس کے لیے کھلتے ہیں؟ *
دین میں چلنے میں سکون ہے یا مصائب؟ *
اللہ کے قرب میں آگے بڑھنے کی کیا نشانی ہے؟ *
کیا کسی نیکی کو چھوٹا سمجھنا چاہیے؟ *
وقت کی اہمیت کیا ہے؟ *
بچوں کو انٹرنیٹ سے کیوں محفوظ رکھے؟ *
کیا جنات سے ڈرنا چاہیے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 127 اور اگلی آیات *
MP3 --
Oct 2019 اللہ تعالی کس کو ملتے ہیں؟ *
حقیقی سنت پر عمل کیا ہے؟ *
کیا مسلمان کی تنزلی کی وجہ دین ہے۔ اور کیا کافر کا عروج دیں چھوڑنے کی وجہ سے ہے؟(تفصیلی جواب) *
ترقی اور پستی کے اسباب کیا ہیں؟ *
اجتہاد اور تجدید کیا ہے؟ (تفصیلی جواب) *
کیا نئی ایجادات کو دین قبول نہیں کرتا؟۔ *
سنت کی کیا اہمیت ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 126 اور اگلی آیات *
MP3 --
Oct 2019 کیسے بنتا ہے؟ personality کردار *
اللہ والوں کی سوچ کیسے سیکھتے ہیں؟ *
ہے؟ philosophy غیر مسلم کا سوال۔پردے میں کیا *
دین کا مزاج کیسے سیکھتے ہیں؟ *
برکت رحمت اور نور کیسے پیدا ہوتا ہے؟ *
ایک جانور کی سوچ اور انسانی سوچ میں کیا فرق ہے؟ *
سنت کی کیا اہمیت ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 125 اور اگلی آیات *
MP3 --
Sep 2019 علما اور مشائخ سے مشورہ کرنا کیوں ضروری ہے؟ *
بغیر علم کے دوسرے کو مشورہ دینا کیسا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 125 اور اگلی آیات *
MP3 --
Sep 2019 ھدایت کیا ہے؟ *
ذندگی کا مقصد کیا ہے؟ خاکی جسم کو نور والا کیسے بنائے؟ *
سنت والا بننے کے دنیوی فائدہ کیا ہے؟ *
سینے سے کینہ نکالنا کی کیا ضرورت ہے؟ *
نور کے ملنے سے وساوس کیسے دور ہوتے ہیں؟ *
اگر بچہ دین سے منحرف ہو جائے تو ایک خاص عمل کیا کرے؟ *
بد نظری نہ چھوٹے تو کیا کرے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 125 ۔ *
MP3 --
May 2019 اندر اور باہر کا انسان کیا ہوتا ہے؟ *
رمضان میں تقوی کیسے آتا ہے؟ *
اندر کا انسان کیسے بنتاہے؟ *
MP3 --
Apr 2019 قلب میں اندھیرا ہونے کی کیا علامات ہیں؟ *
معاشرے میں دین داری آنے میں بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ *
اپنی سالگرہ پر انسان کیا کرے؟ *
MP3 --
Apr 2019 سینہ کھل کر اس میں نور آنا۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ *
اھدنا الصرااط المستقیم دعا جب قبول ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ *
کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟ role model اس دور میں *
MP3 --
Mar 2019 معاشرے میں سکون کیسے پھیلے؟ *
صالحین کی محفل سے قلب کا نور کیسے بڑھتا ہے؟ *
اللہ تعالی سے محبت کا اظہار، لوگوں کے سامنے ہونے دے یا نہیں؟ *
اپنے ظاہر کو بنانے کی کیا اہمیت ہے؟ *
MP3 --
Mar 2019 دوسروں کا دل جیتنا کیوں اہم ہے اور یہ کیسے ممکن ہے؟ *
چہرے پر مسکراہٹ رکھنے کی کیا اہمیت ہے؟ *
قلب کے نور کی حفاطت کیسے ممکن ہے؟ *
MP3 --
Mar 2019 علما اور مشائخ کیا دنیا سے کٹ کر زندگی گزارتے ہیں؟ *
کیا صرف نماز، داڑھی اور پردہ ہی دین داری ہے؟ *
دل کا نور کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ *
122 سورہ الانعام آیت نمبر . *
MP3 --
Mar 2019 برے خیالات سے کیسے نجات پائے؟ *
کیا کھانے پینے کے انسان کے باطن پر اثرات ہوتے ہیں؟ *
دل کے مردہ ہونے سے کیا مراد ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 121 اور اگلی آیات *
MP3 --
Mar 2019 گناہ کیا ہوتا ہے؟ *
گناہوں کے ہماری زندگی پر کیا اثرات ہیں اور معاشرہ کس کرب سے گزر رہا ہے؟ *
کیا نماز ، روزہ، زکوہ، حج کو چھوڑنے کے علاوہ بھی گناہ ہیں؟ *
گناہ چھوڑنا کیوں ضروری ہے اور کیسے ممکن ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمر 120 اور اگلی آیات *
MP3 --
Feb 2019 دین کے حکم کو عقل کے مطابق سمجھے بغیر، کیا اس پر عمل کرنا چاہیے؟ *
سورج غروب ہوتا ہے تو عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے، حدیث پاک کے اس مفہوم کو عقل کیسے سمجھ سکتی ہے؟ *
کیا آج بھی انسان بندر اور سور بن سکتا ہے؟ *
ظاہری اور باطنی گناہ سے کیا مراد ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 117 اور اگلی آیات *
MP3 --
Feb 2019 اللہ تعالی کا ھدایت کا نظام کیا ہے؟ *
انسان علم پر عمل کیوں نہیں کرتا؟ *
کیوں ایک شخص دین میں آگے بڑھتا ہے اور کیوں دوسرا شخص گناہوں میں۔حالانکہ دونوں کا علم ایک جیسا ہو؟ *
اس دور میں ایمان کی حفاظت کیسے ہو؟ *
سورہ الانعام آیت نمر 111 اور اگلی آیات *
MP3 --
Feb 2019 کیا جب بھی کوئی گناہ دیکھے تو ہاتھ سے روک دے ؟ *
کیا کسی کو کوئی اچھی بات بتاتے ہوئے اس کی ذہنی کیفیت دیکھنی چاہیے ؟ *
"میں نے کوئی گناہ کیے نہیں اور اگر کیے ہیں تو اللہ معاف کر دیں گے"، یہ جملہ دل کی کس کیفیت کو ظاہر کرتا ہے؟ *
اور تجزیے کرنا کیسا ہے؟ judgements حکمرانوں اور لوگوں پر *
سورہ الانعام آیت نمبر 108 اور اگلی آیات *
MP3 --
Feb 2019 اس دور میں نگاہوں کی حفاظت کیسے ممکن ہے ؟ *
دین میں آگے بڑھنے کی طلب کیسے پیدا ہو ؟ *
اصلاح نہ ہونے کی بڑی وجہ کیا ہے؟ *
اپنے گناہوں کو دیکھنے کی عادت کیسے پیدا کرے؟ *
سورہ الانعام آیت نمر 104 اور اگلی آیات *
MP3 --
Jan 2019 کیا انسان اس دنیا میں اللہ تعالی کو دیکھ سکتا ہے؟ *
کیا جنت میں انسان اللہ تعالی کو دیکھ سکے گا؟ *
کیا خواب میں انسان اللہ تعالی کو دیکھ سکتا ہے ؟ *
"اللہ تعالی کی عبادت ایسے کرنا جیسے اس کو دیکھ رہا ہے" کا کیا مطلب ہے ؟ *
مقام مراقبہ اور مقام مشاہدہ کیا ہے؟ اس کا حصول کیسے ہو؟ *
کیا آنکھوں کے گناہوں کا عادی اللہ تعالی کی عبادت ایسے کرسکتا ہےجیسے اس کو دیکھ رہا ہے؟ *
104 سورہ الانعام آیت نمبر . *
MP3 --
Jan 2019 خیر اور شر کا خالق اللہ تعالی ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ *
جب برائی بھی اللہ تعالی کے ارادے سے ہوتی ہے تو انسان پر پکڑ کیوں ہے؟ *
جب سب پہلے سے بے شدہ ہے تو انسان مکلف کیوں ہے؟ *
انسان کو نقصان ہو جائے تو کیا کرے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 100 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Jan 2019 دل کا سکون کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ *
دنیا کی لذت سے دل کا سکون کیسے چھنتا ہے؟ *
انسان سے متعلق تین دنیائیں کونسی ہیں؟ *
غم میں انسان کیا کرے؟ غم کے جذبے کو کیسے استعمال کرے۔ *
سورہ الانعام آیت نمبر 98 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Jan 2019 رزق کیسے ملتاہے ؟ *
دنیا میں کتنے نظام چل رہے ہیں؟ *
دنیا کے پردے کے پیچھے کیسے دیکھے؟ *
کیا قرآن واقعہ اللہ تعالی کی کتاب ہے؟ اس کا کیا جواب ہے۔ *
اللہ تعالی کو کس نے بنایا؟ اس خیال کے آنے پر کیا کرے۔ *
سورہ الانعام آیت نمبر 94 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Dec 2018 دل کا سکون کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ *
حقیقی توحید کیا ہے؟ *
غم میں توحید کیا ہے؟ *
شادی کا نہ ہونا، طلاق ہونا، بچے کا فوت ہونا،اولاد نہ ہونا وغیرہ اور اس جیسے حالات کیوں آتے ہیں؟ *
غم میں انسان کیا کرے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 89 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Dec 2018 دل کا سکون کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ *
حقیقی توحید کیا ہے؟ *
عزت میں توحید کیا ہے؟ *
لوگوں میں عزت کا کتنا خیال کرے ؟ *
دنیا اور آخرت میں عزت حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 84 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Dec 2018 دل کا سکون کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ *
حقیقی توحید کیا ہے؟ *
دفتر میں کام کے دوران ذہنی دباو کیسے کم کریں؟ *
بد امنی کی وجہ کیا ہے؟ *
موت اور رزق کا خوف کیسے دور کیا جائے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 81 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Dec 2018 حقیقی توحید کیا ہے؟ *
تبلیغ کیسے کی جاتی ہے؟ *
کیا باطل عقیدے والوں کا مذاق اڑایا جا سکتا ہے؟ کیا ان کی تحقیر کی جا سکتی ہے؟ کیا ان پر طنز کیا جا سکتا ہے؟ *
لوگ حق کو کیوں قبول نہیں کرتے؟ *
رکھنے کا کیا طریقہ ہے؟ focus ذہن کو اللہ تعالی کی طرف *
دل کا سکون کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 74 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Dec 2018 کوئی انسان علما کا اور دین کا مذاق کیوں اڑایا ہے؟ *
دنیا کی کشش کیا ہے؟ *
برے انسان کے بارے میں کیا رائے رکھے؟ *
تبلیغ کا کیا فائدہ ہے؟ *
کو ختم کرنے کا اہم طریقہ کیا ہے؟ corruption بنیاد سے *
دینی چاہیے؟ judgements کیا دوسرے پر *
سورہ الانعام آیت نمبر 69 اور آگلی آیات *
MP3 --
Nov 2018 اللہ تعالی کے نفع نقصان کے مالک ہونے کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ *
ذندگی میں مشکل آئے تو کیا کرے؟ *
اذدواجی زندگی میں مشکلات میں کیا کرے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 71 اور آگلی آیات *
MP3 --
Nov 2018 شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآن اور حدیث میں کیا سزا ہے؟ *
فتنے کے دور میں انسان کیا کرے؟ *
حقیقی علما کون ہیں؟ *
کے اوپر کیا ذمہ داری ہے؟ professionals اس دور میں *
سورہ الانعام آیت نمبر 66 اور آگلی آیات *
MP3 --
Oct 2018 کیا اپنی اور معاشرے کی اصلاح کے لیے صرف ارادہ کافی ہے۔ *
کیا حالات بدلنے کے لیے عہدہ ملنے کا انتظار کرنا چاہیے؟ *
عادات بدلنے کے لیے سب سے اہم کیا ہے؟ *
کیا گناہوں کی وجہ سے مایوس ہو جائے؟ *
قلب کا چراغ کیسے جلتا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 64 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Oct 2018 انسان پر مصائب کیوں آتے ہیں۔ *
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی نشانی کیا ہے اور وہ کیسے حاصل ہو؟۔ *
۔دین کی دعوت دینے والوں میں کیسے جانے کہ کس کی بات سننی ہے؟ *
کیا ہیں؟ targets تزکیہ کے *
سورہ الانعام آیت نمبر 60 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Sep 2018 انسان دینی امور کو کیوں انجام نہیں دیتا حالانکہ دنیا میں وہ سب سے آگے ہوتا ہے۔ *
زندگی کے غم کو ختم کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے۔ *
۔باہر کے اور انسان کے اندر کے علم میں کیا فرق ہے؟ *
کیا ہیں؟ targets تزکیہ کے *
سورہ الانعام آیت نمبر 55 اور آگلی آیات*
MP3 --
Sep 2018 کا اثر لینے کی وجہ کیا ہے۔ status انسان کے *
کرنی چاہیے۔ research وغیرہ میں biology chemistry کیا علما کو *
۔علمی اور عملی جہالت میں فرق کیا ہے؟ *
تزکیہ کیا ہے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 53اور آگلی آیات.*
MP3 --
Sep 2018 زندگی کے چار ماہ گزر گئے۔ وقت کی اہمیت۔ *
انسان علم و ذکر میں کیوں سستی کرتا ہے۔ اس کا حل کیا ہے۔ *
زندگی کا اتار چڑھاو کیوں ہے۔ *
انسان کب تک ذکر کرے۔ *
سسورہ الانعام آیت نمبر 43اور آگلی آیات. *
MP3 --
May 2018 کریں manage وقت کو کیسے *
وقت کی اہمیت *
رمضان اور وقت کی اہمیت کی مناسبت کیا ہے؟ *
MP3 --
May 2018 زندگی میں غم آئے تو کیا کرے؟ *
کیا ساری زندگی مکان اور شادی کی سوچ کے گرد گھومے؟ *
زندگی کی سوچ کا محور کیا ہو؟ *
کرے؟ balance دنیا اور دین کو کیسے *
کافر اور مسلمان کی سوچ میں کیا فرق ہے؟ *
کیا انسان کو رزق کی وجہ سے پریشان رہنا چاہیے؟ *
سورہ الانعام آیت نمبر 1 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Mar 2018 MP3 --
Mar 2018 MP3 --
Mar 2018 عام انسان معجزے/کرامت اور جادو میں کیسے فرق کر سکتا ہے؟ *
کیسے بے عمل عاملوں اور پیروں کو پہچانا جائے؟ *
رزق کیسے حاصل کیا جائے؟ *
رزق حاصل کرنے کے حقیقی اسباب کیا ہیں؟ *
کیا انسان کو رزق کی وجہ سے پریشان رہنا چاہیے؟ *
سورہ المائدہ آیت نمبر 110 اور آگلی آیات. *
MP3 --
Mar 2018 109 -سورہ المائدہ آیت نمبر * MP3 --
Feb 2018 کیا کسی رسم (شادی، فوتگی وغیرہ)پر عمل کیا جا سکتا ہے؟ *
معاشرے میں کیا غلط رسومات پر عمل کرنا چاہیے؟ *
معاشرے کی غلط رسومات کیسے ختم کی جا سکتی ہیں؟ *
رسومات کے خلاف چلتے ہوئے جو معاشرتی دباو آتا ہے اس کو کیسے براشت کرے؟ *
دین میں کسی سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے؟/ دین میں کس سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ *
سورہ المائدہ آیت نمبر 101 اور آگلی آیات *
MP3 --
Feb 2018 اللہ تعالی اور بندے کے درمیان کون حائل ہے؟ *
معاشرے کی آرا میں کنفیوژن میں کونسا راہ عمل اختیار کرے۔ *
اللہ تعالی کا تعالق حاصل کرنے میں کتنی دیر لگتی ہے۔ *
اللہ تعالی کیسے اپنے رحم کے باوجود لوگوں کو جہنم میں ڈالیں گے۔ *
باطل راستے کیسے جنم لیتے ہیں۔ *
کیا ہے۔ (definition) مسلمانی کی تعریف *
قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟ *
اللہ تعالی کس طرف لانا چاہتے ہیں اور شیطان کس طرف لانا چاہتا ہے؟ *
معاشرے کا حقیقی سکون اور امن کس چیز میں ہے۔ *
کیا ہے؟ (pathway) اللہ تعالی تک پہنچنے کا راستہ *
MP3 --
Feb 2018 مقام احسان کیا ہے؟ *
کیا مقام احسان کو حاصل کرنا ضروری پے؟ *
اللہ تعالی کے مشاہدہ سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ ممکن پے؟ *
کیا مقام احسان کا حصول معاشرے کے بگاڑ کی اصلاح کا باعث ہے؟ *
مشاہدے اور مراقبے سے کیا مراد ہے؟ *
سالک مجذوب اور مجذوب سالک میں کیا فرق ہے؟ *
میں منتقل کر دے؟ motto, mission or vision اپنی کمزوری کو کیسے ذندگی کا *
دنیا کیوں بنائی گئی ہے؟ *
کیا ہے؟ (aim) تزکیہ اور سلوک کا مقصد *
اور دوسرے سوشل میڈیا کی چیزیں شئیر کرنے کا آخرت میں حساب ہو گا؟ facebook کیا *
کیسے ملتی ہے؟ stability دین میں *
کافر اور گنہگار کو حقیر جاننے کا کیا انجام ہو سکتا ہے۔ عبرت انگیز واقعہ۔ *
MP3 --
Jan 2018 کیسے قلب سے اللہ تعالی کی معرفت کا پودا نکل سکتا ہے؟ *
کرنا کیسا ہے؟ claim نیکی، دین ،مال وغیرہ کا دعوی *
کیا کعبتہ اللہ کو سجدہ پتھر کو سجدہ کرنا ہے؟ *
کیا انسان کو رزق کے لیے پریشان رہنا چاہیے؟ *
MP3 --
Jan 2018 ھدایت کے لیے تین اہم چیزیں کیا ہیں؟ *
دنیا کی محبت دل سے کیسے نکالے؟ *
اللہ تعالی کے لیے رونا اور روحانیت میں کیا تعلق ہے؟ *
اللہ تعالی کی محبت میں رونے کی صفت کیسے حاصل ہو سکتی ہے؟ *
MP3 --
Jan 2018 دنیا میں عروج اور زوال کا کیا نظام ہے۔ *
مراقبہ کی حقیقت کیا ہے۔ *
ہیں۔ concepts عیسائیوں کے خدائی کے کیا *
حضرت عیسی علیہ السلام خدا کیوں نہیں ہیں۔ اس کی کیا دلیل ہے۔ *
دوسروں کو حقیر کیوں نہ سمجھے۔ کیسے گناہگار کی حقارت دل سے نکالے۔ *
دجال سے کیسے بچے۔ *
دین اسلام کیسے فطری ہے۔ *
پردے کا حکم کیا فطری ہے؟ *
کیا جب خود ٹھیک ہو جائے تب دوسرے کی فکر کرے؟ *
MP3 --
Dec 2017 اللہ تعالی کی سنت اور مشیت میں کیا فرق ہے؟ *
انسان تبلیغ کیوں نہیں کرتا؟ *
آ رہا ہے؟ اس کا کیا فائدہ ہے؟ impact کیا تبلیغ اور درس کا *
کیا علما کا وجود فرض کفایہ ہے؟ *
کیا ڈاکٹر اور انجینیر بننا فرض کفایہ ہے؟ *
ذہن کو بدلنے کا کیا طریقہ ؟ مقام احسان کیا ہے اور کیسے حاصل ہو سکتا ہے۔ *
میوزک کو سننے کے کیا نقصان ہے؟ *
دل کا سکون کیسے حاصل ہو؟ *
قرآن کو علما سے پڑھنا کیوں اہم ہے؟ *
کلے۔ اگر مایوسی ہے تو کیا کرے۔ steps اپنی اصلاح کیسے کرے۔ کیا *
MP3 --
Dec 2017 عشق مجازی کیا ہے اور اس کو کیسے دل سے نکالا جا سکتا ہے۔ *
عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا فرق ہے۔ *
لیکچر کی ریکارڈنگ اور براہ راست اہل اللہ کی بات سننے میں کیا فرق ہے۔ کیا دونوں کے روحانیت پر ایک ہی اثرات ہیں۔ *
علما اور مشائخ میں کیا فرق ہے۔ *
سالک اور مجذوب میں کیا فرق ہے۔ *
MP3 --
Dec 2017 امام مہدی علیہ السلام کی جماعت میں کیسے داخل ہو۔ *
کیا صالحین کی صحبت کے بغیر انسان صالح بن سکتا ہے۔ *
کو کیسے برداشت کرے۔ pressure لوگوں کی باتوں کے *
ھدایت کے لیے اللہ تعالی کے کیا اصول و ضوابط ہیں۔ *
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی کی زندگی میں ھدایت کے اصول و ضوابط کیا ہیں۔ *
اگر کچھ علما برے کام کریں تو عام آدمی کیا کریں۔ *
یہ اور ایسے ہی دوسرے سوالوں کے جواب اس درس قرآن میں سنیں۔ *
MP3 --
Dec 2017 اللہ تعالی کے نظر نہ آنے کے باوجود اس سے محبت کیسے کی جا سکتی ہے۔ *
اللہ تعالی کی عقلی محبت کیا ہوتی ہے۔ *
اللہ تعالی کی طبعی محبت کیا ہے اور کیسے حاصل ہو سکتی ہے۔ *
اپنے شیخ سے رابطہ کیوں رہنا چاہیے۔ *
درس قرآن باقاعدگی سے کیوں سننا چاہیے۔ *
ذکر کے بارے میں باقاعدگی سے شیخ سے کیوں رابطہ کرنا چاہیے۔ *
دجال کا فتنہ کیا ہے۔ *
اللہ تعالی کی کتنی محبت حاصل کرے۔ *
MP3 --
Nov 2017 انسان کے اندر کون سی قوتیں کار فرما ہیں۔ *
علما اور مشائخ میں کیا فرق ہے۔ *
کیا قرآن کی حفاظت علما اور مشائخ کی ذمہ داری ہے۔ *
عام لوگوں کو کن علما سے مسائل پوچھنے چاہیے۔ *
معاشرے میں امن کیسے آ سکتا ہے *
MP3 --
Nov 2017 قرآن اللہ تعالی تک پہنچنے کے لیے کس وسیلہ کو اختیار کرنے کو حکم دیتا ہے؟ *
کیا صرف قرآن کی تفسیر پڑھنے سے قرآن کا رسوخ حاصل ہو سکتا ہے؟ *
مستند عالم کس کو کہتے ہیں؟ *
دین سیکھنے کے لیے کیا طریقہ چلتا آرہا ہے؟ *
بنائے۔ schedule اللہ تعالی کے تعالق میں آگے بڑھنے کے لیے آج کل کی مصروفیت میں کیا *
دین پر آنے کے لیے 3 اہم چیزیں کیا ہیں۔ *
ذکر کی باقاعدگی کی کیا اہمیت ہے۔ *
MP3 --
Nov 2017 انسان علم پر عمل کیوں نہیں کرتا۔ *
عمل کا کرنا ایک چیز ہے۔ عمل کی قبولیت اصل ہے۔ عمل کی قبولیت کا کیا سبب ہے۔ *
کیا حدیث کی کتابت دو سو سال بعد ہوئی تو وہ نعوذباللہ نا قابل اعتبارہے ۔ *
اہل تقوی کی صفات کیا ہیں۔ *
کیا مذہب کی بنیاد پر لوگوں کا خیال کرنا چاہیے۔ *
کیا مسلمان دوسرے کو قتل کر سکتا ہے۔ *
MP3 --
Oct 2017 کامیابی کا کیا طریقہ ہے۔ کامیابی کے حقیقی اور غیر حقیقی اسباب کیا ہیں۔ *
معاشرے میں خیانت کیوں عام ہے۔ *
معاشرے میں گروہ بندی اور فرقہ پرستی کے کیا اسباب ہیں۔ *
MP3 --
Oct 2017 کیا صرف اہل اللہ کی دعائیں حالات کے بدلنے کے لیے کافی ہیں۔ *
معاشرے کے بگاڑ کی اصل وجہ کیا ہے اور اس کا حل کیا ہے۔ *
اللہ تعالی کی محبت اور انسان کی اصلاح کیا صرف تمنا سے ممکن ہے۔ *
اصلاح نفس کی انتہا کیا ہے۔ *
MP3 --
Oct 2017 کا انتخاب کیا جائے۔ spouse نکاح کے لیے کیسے *
مسلمانوں کو موجودہ حالات میں کیا کرنا چاہیے۔ *
انسان کے تقوی کی معراج کیا ہے اور اس کو کیسے حاصل کیا جائے۔ *
کیا نئے مسائل کے حل کرنے کا راستہ بند ہو گیا ہے *
MP3 --
Apr 2017 Dars e Quran
- Should a person spread all news even in whatsapp and facebook without authentication?
- What are results of looking down upon person even related to Christianity or other religion?
- Should we see majority for judging Truth?
MP3 --
2017 Recording 4 - Para #5
- Living for excellence, money etc. and IKHLAAS.
- Details of Tayammum
MP3 --
2017 Recording 3 - Para #5
- Further recommendations for Husband and wife for peaceful life.
- What are rights of neighbour?
- How to deal with corruption and create peace in society?
- Why person with MBA and PhD cannot manage time for ILM AND ZIKR?
  (Recommended for married persons)
MP3 --
2017 Recording 2 - Para #5
- Is it allowed to beat wife?
- Common rifts between husbands and wives and their solutions
  (Recommended for married persons)
MP3 --
2017 Recording 1 - Para #5
- What is Haya and its importance?
- What is meaning of superiority of Husband over women?
- What is role of Husband and wife in family structure?
- What are attributes of good Husband and good wife?
  (Recommended for married persons)
MP3 --
2017 Bad Gumani MP3 --
2017 Wirasat
- What is Inheritance (Wirasat)?
- What should homosexuals do to get out of their habit?
- Should a person get hopeless if he cannot give up sins?
MP3 --
2017 Human Rights in Islam
- What is impact of Modesty (Haya) on society ?
- Concept of love marriage in Islam.
- How to choose a spouse?
- Concept of slavery in Islam.
MP3 --
2017 Personality Development through Quran - Honesty
- Should a Muslim give rights to Muslims only?
- Should we deal with relatives on the principle of "Tit for Tat"?
- Are 4 marriages/more than one marriage, recommended in Islam? (Detailed discussion)
MP3 --
2017 Rationalism & Islam
- Why Allah SHT will put people in hellfire in spite of His mercy?
- Difference between Muslim and Non muslim science student?
- Rationalism and Islam.
- Justification of no creator of Allah SHT.
MP3 --
2016 Reality of "Bukhal" (Miserliness)
This lecture covers following topics:
- Wealth is good or bad?
- Why Prophet صلى الله عليه و سلم refrained from wealth?
- Is wealth included in love of world?
- What is MISERLINESS?
MP3 --
2016 Tawakul & Dunya
This lecture covers following topics:
- Should we leave planning due to TAWAKUL?
- Is gaining scientific knowledge wastage of time?
- Is Islam and/or Ulama responsible for present decline of Unmat?
MP3 --
2016 Ghazwa e Uhad (4) MP3 --
2016 Ghazwa e Uhad - Messages for Life MP3 --
2016 Ghazwa e Uhad (1) MP3 --
2016 Ghazwa e Uhad (2) MP3 --
2014 Meaning of Prayers (I) MP3 --
2014 Meaning of Prayers (II) MP3 --
2014 Surah e Baqara (Faasiq And Relationships) MP3 --
2014 Surah e Baqara (Ayah# 108-109) MP3 --
2014 Surah e Baqara (Naskh) MP3 --
2014 How to - Clean Qalb MP3 --
2014 What is Qalb? MP3 AMR
2014 Miracle of Quran MP3 --
2014 Surah e Fatiha (I) MP3 AMR
2014 Surah e Fatiha (II) MP3 AMR
2014 Taqdeer (II) MP3 AMR
2014 Taqdeer (III) MP3 AMR
2014 Taqdeer (IV) MP3 AMR
2014 Taqdeer (V) MP3 AMR
2014 Taqwa (I) MP3 AMR
2014 Taqwa (II) MP3 AMR
2014 Signs of Munafiq MP3 --
2014 Jadoo ki Haqeeqat MP3 --

Time Management | Dars-e-Quran

    Date     Title Download(s)
Feb 2020 کے اہم امور کیا ہیں؟ time schedule عورتوں کے *
کھانا بناتے ہوئے عورتوں کو کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ *
بچوں کی پرورش کی تکالیف کو عورتیں کیسے برداشت کریں؟ *
کیسے پیدا ہوتے ہیں اور ان کو کیسے قابو کریں؟ thoughts خیالات *
کیوں ایک شخص بدنظری کرتا ہے اور دوسرا خود کو قابو میں رکھتا ہے؟ *
کرے؟ manage شادی کا نہ ہونا، طلاق ہو جانا، اولاد کا نہ ہونا، کاروباری نقصان، بے روزگاری اور دوسرے غموں کو کیسے *
کیا شوہر بیوی کے جھگڑوں، ساس بہو کے جھگڑوں، گھر اور باہر کے جھگڑوں میں زندگی ضائع کر دے؟ *
مراقبہ کیسے انسان کو غموں سے نکلنے میں مدد کرتا ہے؟ *
(Time Management Part 5) وقت کو کیسے صحیح استعمال کرے*
(24/12/2019) سورہ الانعام آیت نمبر 136 اور اگلی آیات ۔ *
MP3 --
Feb 2020 کو کیسے بڑھائے؟ (focus) کام پر توجہ *
کرنے کی کیا اہمیت ہے؟ relax ذہن کو *
وقت کی کیا اہمیت ہے؟ *
کرنے کی کیا اہمیت ہے؟ (exercise) ورزش *
اگر نوکری میں 12 سے 14 گھنٹے کام کرنا پڑتا ہو تو کیا کرے؟ *
(Time Management Part 4) وقت کو کیسے صحیح استعمال کرے*
سورہ الانعام آیت نمبر135 (04/12/2019) *
MP3 --
Feb 2020 ہو تو کیا کرے؟ duty چوبیس(24) گھنٹے کی *
کرے؟ manage سفر اور گاڑی چلانے جیسے اوقات کو کیسے *
کرے؟ weekend manage کیسے *
وقت کی کیا اہمیت ہے؟ *
کرے؟ manage وقت کو کیسے *
کرے؟ manage مصروف دنوں میں وقت کو کیسے *
(Time Management Part 3) وقت کو کیسے صحیح استعمال کرے*
سورہ الانعام آیت نمبر135 (26/11/2019) *
MP3 --
Feb 2020 کیا صرف ڈیڈھ (1.5) گھنٹے کی محنت زندگی کا رخ بدل سکتی ہے؟ *
کو کتنا وقت دے؟ (family) گھر والوں *
کا وقت کیسے گزارے؟ (job) نوکری *
وقت کی کیا اہمیت ہے؟ *
کرے؟ manage وقت کو کیسے *
کرے؟ manage نیند کو کیسے *
(Time Management Part 2) وقت کو کیسے صحیح استعمال کرے*
سورہ الانعام آیت نمبر135 (19/11/2019) *
MP3 --
Feb 2020 وقت کی کیا اہمیت ہے؟ *
کرے؟ manage وقت کو کیسے *
کرے؟ manage نیند کو کیسے *
میرے پاس ذکر ،مراقبے، علم اور درس سننے کا وقت نہیں ہے۔ اس مسئلے کو کیسے حل کرے۔*
(Time Management Part 1) وقت کو کیسے صحیح استعمال کرے.*
سورہ الانعام آیت نمبر135 *
MP3 --

Aadaab-e-Zindagi

    Date     Title Download(s)
2014 Etiquette - How to deal with Relatives (I) MP3 --
2014 Etiquette - How to deal with Relatives (II) MP3 --
2014 Etiquette - Masjid ke Adaaab MP3 --
2014 Etiquette of Mulaaqaat MP3 --
2014 Etiquette of Journey MP3 --
2014 Etiquette - Use of Tongue MP3 --
2014 Etiquette of Speech (II) MP3 --
2014 Etiquette of Speech (I) MP3 AMR
2014 Etiquette of Speech MP3 --
2014 Etiquette - Adab of Writing MP3 --
2014 Etiquette - Amanat MP3 --
2014 Etiquette of Dress MP3 --

Lectures for Depressed People

    Date     Title Download(s)
2016 Taqdeer MP3 --
2016 Ghazwa e Uhad (1) MP3 --
2016 Ghazwa e Uhad (2) MP3 --
2015 Pareeshani ka Hal MP3 --

NOTE:
(1) Real Player/VLC Player is required for listening AMR audio format or it can be listened on mobile
(2) To download an audio file - Right click on MP3 or AMR link and select 'Save target as...' or 'Save link as...' option on the menu